اپنی کرپشن اور کاروباری مفادات بچانے کیلئے نواز شریف مودی کی زبان بول کر جس انداز میں تحریک انصاف کا کام آسان بنا رہے ہیں میرے لئے وہ قابل قدر ہے۔ مجھے تو خدشہ ہونے لگا ہے کہ اگر نواز شریف اسی رفتار سے مودی کا راگ الاپتے رہے تو ہمارے لئے نون لیگ کی باقیات سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔

No comments:
Post a Comment